Mojzat – معجزات

شروع

اسلام وعلیکم

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ {1} الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ {2} الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ {3} مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ {4} إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ {5} اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ {6} صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ {7} (سوره الفاتحة)
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ﴿۱﴾ سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے ﴿۲﴾ بڑا مہربان نہایت رحم والا ﴿۳﴾ انصاف کے دن کا حاکم ﴿۴﴾ اے پروردگار ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں ﴿۵﴾ ہم کو سیدھے راستے پر چلا ﴿۶﴾ ان لوگوں کا راستہ جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے ﴿۷﴾

نَزَّلَ عَلَيْكَ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ مُصَدِّقًا لِمَا بَيْنَ يَدَيْهِ وَأَنْزَلَ التَّوْرَاةَ وَالْإِنْجِيلَ {3}. مِنْ قَبْلُ هُدًى لِلنَّاسِ وَأَنْزَلَ الْفُرْقَانَ إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا بِآيَاتِ اللَّهِ لَهُمْ عَذَابٌ شَدِيدٌ وَاللَّهُ عَزِيزٌ ذُو انْتِقَامٍ {4}. (سورة آل عمران)

اس نے تجھ پر کتاب حق کے ساتھ اتاری ہے اُس کی تصدیق کرتی ہوئی جو اس کے سامنے ہے اور اُسی نے تورات اور انجیل کو اتارا ﴿۳﴾۔ اس سے پہلے، لوگوں کے لئے ہدایت کے طور پر اور اُسی نے فرقان نازل کیا۔ یقیناً وہ لوگ جنہوں نے اللہ کی آیات کا انکار کیا ان کے لئے سخت عذاب (مقدر) ہے۔ اور اللہ کامل غلبہ والا (اور) انتقام لینے والا ہے ﴿۴﴾۔

یہ ویب سائٹ آپ کو دریافت کے مطالعے کی راہنمائی کرتی ہے جن کتابوں کا ذکر قرآن مجید میں ہے۔موسیٰ کی شریعت اور حضرت عیسیٰ کی انجیل ۔