Mojzat – معجزات

یِسُوع بیوہ کے بیٹے کو مُردوں میں سے جِلاتاہے لو قا باب 7 آیات 11سے 17

(11)تھوڑے عرصہ کے بعد اَیسا ہُؤا کہ وہ نائِین نام ایک شہر کو گیا اور اُس کے شاگِرد اور بُہت سے لوگ اُس کے ہمراہ تھے۔ (12)جب وہ شہر کے پھاٹک کے نزدِیک پُہنچا تو دیکھو ایک مُردہ کو باہر لِئے جاتے تھے ۔ وہ اپنی ماں کا اِکلَوتا بیٹا تھا اور وہ بیوہ تھی […]

عیسٰی مسیح نے ایک بدروح کو نکالا۔ مرقس باب 1 آیات 21سے 28

(21)پِھروہ کفرنحُو م میں داخِل ہُوئے اور وہ فی الفَور سبت کے دِن عِبادت خانہ میں جا کر تعلِیم دینے لگا۔ (22)اور لوگ اُس کی تعلِیم سے حَیران ہُوئے کیونکہ وہ اُن کو فقِیہوں کی طرح نہیں بلکہ صاحبِ اِختیار کی طرح تعلِیم دیتا تھا۔ (23)اور فی الفَور اُن کے عِبادت خانہ میں ایک شخص […]

عیسٰی مسیح کی آزمایش لوقا باب 4 آیا ت 1سے 13

(1)پِھر عیسٰی رُوحُ القُدس سے بھرا ہُؤا یَرد ن سے لَوٹا اور چالِیس دِن تک رُوح کی ہدایت سے بیابان میں پِھرتا رہا۔ (2)اور اِبلِیس اُسے آزماتا رہا ۔ اُن دِنوں میں اُس نے کُچھ نہ کھایا اور جب وہ دِن پُورے ہو گئے تو اُسے بُھوک لگی۔ (3)اور اِبلِیس نے اُس سے کہا کہ […]

محبت اور اتحاد ٹیم میں زند گی کا حصہ ہونا چاہیے ۔ یوحنا باب17 آیات 18 سے 24 اور یوحنا 12باب آیت 15

(18)جِس طرح تُونے مُجھے دُنیا میں بھیجا اُسی طرح مَیں نے بھی اُنہیں دُنیا میں بھیجا۔ (19)اور اُن کی خاطِر مَیں اپنے آپ کو مُقدّس کرتا ہُوں تاکہ وہ بھی سچّائی کے وسِیلہ سے مُقدّس کِئے جائیں۔ (20)مَیں صِرف اِن ہی کے لِئے دَرخواست نہیں کرتا بلکہ اُن کے لِئے بھی جو اِن کے کلام […]

جہاں خدا کام کررہا ہے وہاں کام کریں۔ اعمال 16 باب آیات 6سے 10

(6)اور وہ فرُو گیہ اور گلِتیہ کے عِلاقہ میں سے گُزرے کیونکہ رُوحُ اللہ نے اُنہیں آسیہ میں کلام سُنانے سے منع کِیا۔ (7)اور اُنہوں نے مُوسیہ کے قرِیب پُہنچ کر بِتُونیہ میں جانے کی کوشِش کی مگر عیسیٰ کے رُوح نے اُنہیں جانے نہ دِیا۔ (8)پس وہ مُوسیہ سے گُذر کر تروآ س میں […]

اپنی خواہشات خداکی مرضی کے حوالے کردیں۔متی باب 26 آیات 39سے 42

(39)پِھرذرا آگے بڑھا اور مُنہ کے بل گِر کر یُوں دُعا کی کہ اَے میرے باپ! اگر ہو سکے تو یہ پِیالہ مُجھ سے ٹل جائے ۔ تَو بھی نہ جَیسا مَیں چاہتا ہُوں بلکہ جَیسا تُو چاہتا ہے وَیسا ہی ہو۔ (40)پِھر شاگِردوں کے پاس آکر اُن کو سوتے پایا اور پطر س سے […]

یوخنا اور یقوب کی ماں عیسیٰ مسیح سے اِلتجا کرتی ہے

(20)اُس وقت زبد ی کے بیٹوں کی ماں نے اپنے بیٹوں کے ساتھ اُس کے سامنے آ کر سِجدہ کِیا اور اُس سے کُچھ عرض کرنے لگی۔ (21)اُس نے اُس سے کہا کہ تُو کیا چاہتی ہے؟ اُس نے اُس سے کہا فرما کہ یہ میرے دونوں بیٹے تیری بادشاہی میں تیری دہنی اور بائیں […]

ٹیمیں کو بھجیں اعمال 13 باب آیات 1سے 5 یوخنا 20باب آیت 21

(1)انطاکِیہ میں اُس کلِیسیا کے مُتعلِّق جو وہاں تھی کئی نبی اور مُعلِّم تھے یعنی برنبا س اور شمعُو ن جو کالا کہلاتا ہے اور لُوکِیُس کُرینی اور مناہیم جو چَوتھائی مُلک کے حاکِم ہیرود یس کے ساتھ پَلا تھا اور ساؤُل۔ (2)جب وہ راللہ تعالیٰ کی عِبادت کر رہے اور روزے رکھ رہے تھے […]

اعمال 2 باب آیات 42سے 47 مومنین کی رفاقتیں

(42)اور یہ رسُولوں سے تعلِیم پانے اور رفاقت رکھنے میں اور روٹی توڑنے اور دُعا کرنے میں مشغُول رہے۔ (43)اور ہر شخص پر خَوف چھا گیا اور بُہت سے عجِیب کام اور نِشان رسُولوں کے ذرِیعہ سے ظاہِر ہوتے تھے۔ (44)اور جو اِیمان لائے تھے وہ سب ایک جگہ رہتے تھے اور سب چِیزوں میں […]

2تیعمتھیس باب 2 آیات 1سے 7 شاگرد بانے والوں کو بڑھاو

(1)پس اَے میرے فرزند! تُو اُس فضل سے جو عیسیٰ مسیح میں ہے مضبُوط بن۔ (2)اور جو باتیں تُو نے بُہت سے گواہوں کے سامنے مُجھ سے سُنی ہیں اُن کو اَیسے دِیانت دار آدمِیوں کے سپُرد کر جو اَوروں کو بھی سِکھانے کے قابِل ہوں۔ (3)عیسیٰ مسیح کے اچھّے سِپاہی کی طرح میرے ساتھ […]

Older posts