Mojzat – معجزات

اللہ تعالیٰ تیرے گھر کو برکت دے گنتی باب 6 آیات 24 سے 24

(24)اللہ تعالیٰ تُجھے برکت دے اور تُجھے محفُوظ رکھّے۔
(25)اللہ تعالیٰ اپنا چہرہ تُجھ پر جلوہ گر فرمائے اور تُجھ پر مِہربان رہے۔
(26)اللہ تعالیٰ اپنا چہرہ تیری طرف مُتوجِّہ کرے اور تُجھے سلامتی بخشے۔