Mojzat – معجزات

یُوناہ کی دعا یُوناہ باب 2 آیات 1سے 10

(1)تب یُونا ہ نے مچھلی کے پیٹ میں اللہ تعالیٰ اپنے اللہ  سے یہ دُعا کی۔ (2)مَیں نے اپنی مُصِیبت میں اللہ تعالیٰ سے دُعا کی اور اُس نے میری سُنی۔ مَیں نے پاتال کی تہ سے دُہائی دی۔ تُو نے میری فریاد سُنی۔ (3)تُو نے مُجھے گہرے سمُندر کی تہ میں پھینک دِیا اور […]


دانی ایل کی دعا دانی ایل 2 باب آیات 17سے 23

(17)تب دانی ایل نے اپنے گھر جا کر حننیا ہ اور مِیساا یل اور عزریا ہ اپنے رفِیقوں کو اِطلاع دی۔ (18)تاکہ وہ اِس راز کے باب میں آسمان کے اللہ سے رحمت طلب کریں کہ دانی ایل اور اُس کے رفِیق بابل کے باقی حکِیموں کے ساتھ ہلاک نہ ہوں۔ (19)پِھر رات کو خواب […]


نحمیا ہ کی دُعا نحمیا ہ 1باب آیات 1-11

(1)نحمیا ہ بِن حکلیا ہ کا کلام۔ بِیسویں برس کِسلیو کے مہِینے میں جب مَیں قصرِ سو سن میں تھا تو اَیسا ہُؤا۔ (2)کہ حنانی جو میرے بھائیوں میں سے ایک ہے اور چندآدمی یہُودا ہ سے آئے اور مَیں نے اُن سے اُن یہُودیوں کے بارے میں جو بچ نِکلے تھے اور اسِیروں میں […]


عزرا کی دعا عزرا 9باب آیات 4 سے 15

(1)جب یہ سب کام ہو چُکے تو سرداروں نے میرے پاس آ کر کہا کہ اِسرائیل کے لوگ اور کاہِن اور لاوی اِن اطراف کی قَوموں سے الگ نہیں رہے کیونکہ کنعانیوں اور حتِّیوں اور فرِزّیوں اور یبُوسیوں اور عمُّونیوں اور موآبیوں اور مِصریوں اور اموریوں کے سے نفرتی کام کرتے ہیں۔ (2)چُنانچہ اُنہوں نے […]