Mojzat – معجزات

2تیعمتھیس باب 2 آیات 1سے 7 شاگرد بانے والوں کو بڑھاو

(1)پس اَے میرے فرزند! تُو اُس فضل سے جو عیسیٰ مسیح میں ہے مضبُوط بن۔ (2)اور جو باتیں تُو نے بُہت سے گواہوں کے سامنے مُجھ سے سُنی ہیں اُن کو اَیسے دِیانت دار آدمِیوں کے سپُرد کر جو اَوروں کو بھی سِکھانے کے قابِل ہوں۔ (3)عیسیٰ مسیح کے اچھّے سِپاہی کی طرح میرے ساتھ […]


شاگرد بنائیں اعمال باب8 آیات 26سے 40

(26)پِھر اللہ تعالیٰ کا رُوح کے فرِشتہ نے فِلِپُّس سے کہا کہ اُٹھ کر دکھّن کی طرف اُس راہ تک جا جو یروشلِیم سے غَزّہ کو جاتی ہے اور جنگل میں ہے۔ (27)وہ اُٹھ کر روانہ ہُؤا تو دیکھو ایک حبشی خوجہ آ رہا تھا ۔ وہ حبشیوں کی ملِکہ کندا کے کا ایک وزِیر […]


بادشاہی دکھائیں اور شیئر کریں۔ لوقا باب 11 آیات 14 سے 20

(14)پِھر وہ ایک گُونگی بدرُوح کو نِکال رہا تھا اور جب وہ بدرُوح نِکل گئی تو اَیسا ہُؤا کہ گُونگا بولا اور لوگوں نے تعجُّب کِیا۔ (15)لیکن اُن میں سے بعض نے کہا یہ تو بدرُوحوں کے سردار بعل زبُول کی مدد سے بدرُوحوں کو نِکالتا ہے۔ (16)بعض اَور لوگ آزمایش کے لِئے اُس سے […]


اللہ تعالیٰ تیرے گھر کو برکت دے گنتی باب 6 آیات 24 سے 24

(24)اللہ تعالیٰ تُجھے برکت دے اور تُجھے محفُوظ رکھّے۔ (25)اللہ تعالیٰ اپنا چہرہ تُجھ پر جلوہ گر فرمائے اور تُجھ پر مِہربان رہے۔ (26)اللہ تعالیٰ اپنا چہرہ تیری طرف مُتوجِّہ کرے اور تُجھے سلامتی بخشے۔