Mojzat – معجزات

پُورب (مَشرِق) سے آنے والے مُلاقاتی متی باب 2 آیات 1 سے 12

(1)جب عیسی ٰمسیح ہیرود یس بادشاہ کے زمانہ میں یہُودیہ کے بَیت لحم میں پَیدا ہُؤا تو دیکھو کئی مجُوسی پُورب سے یروشلِیم میں یہ کہتے ہُوئے آئے کہ۔ (2)یہُودِیوں کا بادشاہ جو پَیدا ہُؤا ہے وہ کہاں ہے؟ کیونکہ پُورب میں اُس کا ستارہ دیکھ کر ہم اُسے سِجدہ کرنے آئے ہیں۔ (3)یہ سُن […]


یوسف کا خواب متی باب 1آیات 18سے25

18)اب حضرت عیسی ٰمسِیح کی پَیدایش اِس طرح ہُوئی کہ جب اُس کی ماں مر یم کی منگنی یُوسف کے ساتھ ہو گئی تو اُن کے اکٹّھے ہونے سے پہلے وہ رُوحُ االلہ  کی قُدرت سے حامِلہ پائی گئی۔ (19)پس اُس کے شَوہر یُوسف نے جو راستباز تھا اور اُسے بدنام کرنا نہیں چاہتا تھا […]


یُوایل 2باب آیت 28 یُوایل نبی کا خواب

(28)اور اِس کے بعد مَیں ہر فردِ بشر پر اپنی رُوح نازِل کرُوں گا اور تُمہارے بیٹے بیٹِیاں نبُوّت کریں گے ۔ تُمہارے بُوڑھے خواب اور جوان رویا دیکھیں گے۔