Mojzat – معجزات

دانی ایل کی چار حَیوانوں کی رویا دانی ایل باب 7آیات 1سے 28

(1)شاہِ بابل بیلشضر کے پہلے سال میں دانی ایل نے اپنے بستر پر خواب میں اپنے سر کے دماغی خیالات کی رویا دیکھی ۔ تب اُس نے اُس خواب کو لِکھا اور اُن حالات کا مُجمل بیان کِیا۔ (2)دانی ایل نے یُوں کہا کہ مَیں نے رات کو ایک رویا دیکھی اور کیا دیکھتا ہُوں […]


دانی ایل خوابوںکی تعبیر کرتا ہے دانی ایل باب 4 آیات 1سے 37

نبُوکدنضر کا دُوسر ا خواب (1)نبُوکد نضر بادشاہ کی طرف سے تمام لوگوں اُمّتوں اور اہلِ لُغت کے لِئے جو تمام رُویِ زمِین پر سکُونت کرتے ہیں تُمہاری سلامتی ا فزُون ہو۔ (2)مَیں نے مُناسِب جانا کہ اُن نِشانوں اور عجائِب کو ظاہِر کرُوں جو اللہ  تعالیٰ نے مُجھ پر آشکارا کِئے ہیں۔ (3)اُس کے […]


نبُوکدنضر کا خواب دانی ایل باب 2 آیات 1 سے 49

(1)اور نبُوکدنضر نے اپنی سلطنت کے دُوسرے سال میں اَیسے خواب دیکھے جِن سے اُس کا دِل گھبرا گیا اور اُس کی نِیند جاتی رہی۔ (2)تب بادشاہ نے حُکم دِیا کہ فالگِیروں اور نجُومِیوں اور جادُوگروں اور کسدیوں کو بُلائیں کہ بادشاہ کے خواب اُسے بتائیں چُنانچہ وہ آئے اور بادشاہ کے حضُور کھڑے ہُوئے۔ […]