Mojzat – معجزات

پولوس کی افسیوں کے لوگوں کے لیے دعا فلیپوں باب 1 آیات 9سے 11 فلیپوں 1باب آیات 1 سے 2

سِیح یِسُوع کے بندوں پَولُس اور تِیمُتِھیُس کی طرف سے فِلِپّی کے سب مُقدّسوں کے نام جو مسِیح یِسُو ع میں ہیں نِگہبانوں اور خادِموں سمیت۔
(2)ہمارے باپ خُدا اور اللہ تعالیٰ یِسُو ع مسِیح کی طرف سے تُمہیں فضل اور اِطمِینان حاصِل ہوتا رہے۔

(9)اور یہ دُعا کرتا ہُوں کہ تُمہاری مُحبّت عِلم اور ہر طرح کی تمِیز کے ساتھ اَور بھی زِیادہ ہوتی جائے۔
(10)تاکہ عُمدہ عُمدہ باتوں کو پسند کر سکو اور مسِیح کے دِن تک صاف دِل رہو اور ٹھوکر نہ کھاؤ۔
(11)اور راست بازی کے پَھل سے جو یِسُو ع مسِیح کے سبب سے ہے بھرے رہو تاکہ خُدا کا جلال ظاہِر ہو اور اُس کی سِتایش کی جائے۔