تب مُوسیٰ نے اللہ تعالیٰسے کہا اَے اللہ تعالیٰ! مَیں فصِیح نہیں ۔ نہ تو پہلے ہی تھا اور نہ جب سے تُو نے اپنے بندے سے کلام کِیا بلکہ رُک رُک کر بولتا ہُوں اور میری زُبان کُند ہے۔ تب اللہ تعالیٰنے اُسے کہا کہ آدمی کا مُنہ کِس نے بنایا ہے؟ اور کَون […]
اورحضرت یعقُوب نے کہا اَے میرے باپ ابرہام کے اللہ اور میرے باپ ا ِضحاق کے اللہ ! اَے اللہ تعالیٰ جِس نے مُجھے یہ فرمایا کہ تُو اپنے مُلک کو اپنے رِشتہ داروں کے پاس لَوٹ جا اور مَیں تیرے ساتھ بھلائی کرُوں گا۔ مَیں تیری سب رحمتوں اور وفاداری کے مُقابلہ میں جو […]
اور حضرت ابرہام ضعِیف اور عُمر رسِیدہ ہُؤا اور اللہ تعالیٰ نے سب باتوں میں ابرہام کو برکت بخشی تھی۔ اور حضرت ابرہام نے اپنے گھر کے سال خُوردہ نوکر سے جو اُس کی سب چِیزوں کا مُختار تھا کہا تُو اپنا ہاتھ ذرا میری ران کے نِیچے رکھ کہ۔ مَیں تُجھ سے اللہ تعالی […]
(30)عیسیٰ نے جواب میں کہا کہ ایک آدمی یروشلِیم سے یریحُو کی طرف جا رہا تھا کہ ڈاکُوؤں میں گِھر گیا ۔ اُنہوں نے اُس کے کپڑے اُتار لِئے اور مارا بھی اور ادھمُؤا چھوڑ کرچلے گئے۔ (31)اِتفاقاً ایک کاہِن اُسی راہ سے جا رہا تھااور اُسے دیکھ کر کَترا کر چلا گیا۔ (32)اِسی طرح […]