Mojzat – معجزات

حضرت ایُّوب کی دعا ایوب 42 باب

  (1)تب ایُّوب نے اللہ تعالیٰ کو یُوں جواب دِیا (2)مَیں جانتا ہُوں کہ تُو سب کُچھ کر سکتا ہے اور تیرا کوئی اِرادہ رُک نہیں سکتا۔ (3)یہ کَون ہے جو نادانی سے مصلحت پر پردہ ڈالتا ہے؟ لیکن مَیں نے جو نہ سمجھا وُہی کہا یعنی اَیسی باتیں جو میرے لِئے نِہایت عجِیب تِھیں […]


حِزقیا ہ کی دعا یسیعاہ باب 37آیات 14-20

(14)حِزقیا ہ نے ایلچیوں کے ہاتھ سے نامہ لِیا اور اُسے پڑھا اور حِزقیا ہ نے اللہ تعالیٰ کے گھر جا کر اُسے اللہ تعالیٰکے حضُور پَھیلا دِیا۔ (15)اور حِزقیاہ نے اللہ تعالیٰ سے یُوں دُعا کی۔ (16)اَے ربُّ الافواج اِسرائیل کے اللہ  ۔ کرُّوبیوں کے اُوپر بَیٹھنے والے! تُو ہی اکیلا زمِین کی سب […]


ہُوسفط کی دعا 2تواریخ 20-1-30

(1)اِس کے بعد اَیسا ہُؤا کہ بنی موآب اور بنی عمُّون اور اُن کے ساتھ بعض عمُّونیوں نے یہُوسفط سے لڑنے کو چڑھائی کی۔ (2)تب چند لوگوں نے آ کر یہُوسفط کو خبر دی کہ دریا کے پار ارا م کی طرف سے ایک بڑا انبوہ تیرے مُقابلہ کو آ رہا ہے اور دیکھ وہ […]


ایلیّاہ کی دعا1سلاطین 18:16-46

(16)سو عبد یاہ اخی ا ب سے مِلنے کو گیا اور اُسے خبر دی اور اخی ا ب ایلیّاہ کی مُلاقات کو چلا (17)اور جب اخی ا ب نے ایلیّاہ کو دیکھا تو اُس نے اُس سے کہا اَے اِسرا ئیل کے ستانے والے کیا تُو ہی ہے؟۔ (18)اُس نے جواب دِیا مَیں نے اِسرا […]