(1)اِن باتوں کے بعد اللہ تعالیٰ کا کلام رویا میں ابرام پر نازِل ہُؤا اور اُس نے فرمایا اَے ابرام تُو مت ڈر ۔ مَیں تیری سِپر اور تیرا بُہت بڑا اجر ہُوں۔ (2)ابرام نے کہا اَے اللہ تعالیٰ اللہ تُو مُجھے کیا دے گا؟ کیونکہ مَیں تو بے اَولاد جاتا ہُوں اور میرے گھر […]
سِیح یِسُوع کے بندوں پَولُس اور تِیمُتِھیُس کی طرف سے فِلِپّی کے سب مُقدّسوں کے نام جو مسِیح یِسُو ع میں ہیں نِگہبانوں اور خادِموں سمیت۔ (2)ہمارے باپ خُدا اور اللہ تعالیٰ یِسُو ع مسِیح کی طرف سے تُمہیں فضل اور اِطمِینان حاصِل ہوتا رہے۔ (9)اور یہ دُعا کرتا ہُوں کہ تُمہاری مُحبّت عِلم اور […]
(14)اِس سبب سے مَیں اُس باپ کے آگے گُھٹنے ٹیکتا ہُوں۔ (15)جِس سے آسمان اور زمِین کا ہر ایک خاندان نامزد ہے۔ (16)کہ وہ اپنے جلال کی دَولت کے مُوافِق تُمہیں یہ عِنایت کرے کہ تُم اُس کے رُوح سے اپنی باطِنی اِنسانِیّت میں بُہت ہی زور آور ہو جاؤ۔ (17)اور اِیمان کے وسِیلہ سے […]
(54)جب اُنہوں نے یہ باتیں سُنِیں تو جی میں جَل گئے اور اُس پر دانت پِیسنے لگے۔ (55)مگر اُس نے رُوحُ القُدس سے معمُور ہو کر آسمان کی طرف غَور سے نظر کی اور اللہ کا جلال اور یِسُو ع کو اللہ کی دہنی طرف کھڑا دیکھ کر۔ (56)کہا کہ دیکھو! مَیں آسمان کو کُھلا […]