(5)اور یہ یروشلیِم میں اُس سے پَیدا ہُوئے ۔ سِمعا اورسُوبا ب اور ناتن اور سُلیما ن ۔ یہ چاروں عمّی ایل کی بیٹی بت سُوع کے بطن سے تھے۔ (6)اور اِبحار اور الِیسمع اور الِیفلط۔ (7)اور نُجہ اور نفج اور یفِیعہ۔ (8)اور الِیسمع اور الِید ع اور الِیفلط ۔ یہ نَو۔ (9)یہ سب حرموں […]
1)تب یرُبّعل یعنی جِدعو ن اور سب لوگ جو اُس کے ساتھ تھے سویرے ہی اُٹھے اور حرود کے چشمہ کے پاس ڈیرا کِیا اور مِدیانیوں کی لشکرگاہ اُن کے شِمال کی طرف کوہِ مورہ کے مُتّصِل وادی میں تھی۔ (2)تب اللہ تعالیٰ نے جِدعو ن سے کہا تیرے ساتھ کے لوگ اِتنے زِیادہ ہیں […]
5 ایک دن یوسف نے ایک خاص قسم کا خواب دیکھا۔ جب یوسف نے اُس خواب کو اپنے بھا ئیوں سے بیان کیا تو ، اُنہوں نے اُس سے اور بھی زیادہ جلنا اور حسد کرنا شروع کیا۔ 41 فرعون نے یو سف سے کہا کہ میں تجھے ملک مصر کے لئے حاکم اعلیٰ کی حیثیت سے […]