(10)دمِشق میں حننیا ہ نام ایک شاگِرد تھا ۔ اُس سے اللہ تعالیٰ نے رویا میں کہا کہ اَے حننیا ہ! اُس نے کہا اَے اللہ تعالیٰ مَیں حاضِر ہُوں!۔ (11)اللہ تعالیٰ نے اُس سے کہا اُٹھ ۔ اُس کُوچہ میں جا جو سِیدھا کہلاتا ہے اور یہُودا ہ کے گھر میں ساؤُ ل نام […]
(1)اور ساؤُل جو ابھی تک اللہ تعالیٰ کے شاگِردوں کے دھمکانے اور قتل کرنے کی دُھن میں تھا سردار کاہِن کے پاس گیا۔ (2)اور اُس سے دمِشق کے عِبادت خانوں کے لِئے اِس مضمُون کے خَط مانگے کہ جِن کو وہ اِس طرِیق پر پائے خواہ مَرد خَواہ عَورت اُن کو باندھ کر یروشلِیم میں […]
11عیسی ٰ المسیح حاکم کے سامنے کھڑا تھا اور حاکِم نے اُس سے یہ پُوچھا کہ کیا تُو یہُودِیوں کا بادشاہ ہے؟ عیسیٰ نے اُس سے کہا تُو خُود کہتا ہے۔ 12اور جب سردار کاہِن اور بُزُرگ اُس پر اِلزام لگا رہے تھے اُس نے کُچھ جواب نہ دِیا۔ 13اِس پر پِیلاطُسؔ نے اُس سے کہا […]
جب وہ روانہ ہو گئے تو دیکھو اللہ تعالیٰ کے فرِشتہ نے یُوسف کو خواب میں دِکھائی دے کرکہا اُٹھ ۔ بچّے اور اُس کی ماں کو ساتھ لے کر مِصر کو بھاگ جا اور جب تک کہ مَیں تُجھ سے نہ کہُوں وہیں رہنا کیونکہ ہیرود یس اِس بچّے کو تلاش کرنے کو ہے […]