(1)اِن باتوں کے بعد اللہ تعالیٰ نے ستّر آدمی اَور مُقرّر کِئے اور جِس جِس شہر اور جگہ کو خُود جانے والا تھا وہاں اُنہیں دو دو کر کے اپنے آگے بھیجا۔ (2)اور وہ اُن سے کہنے لگا کہ فصل تو بُہت ہے لیکن مزدُور تھوڑے ہیں اِس لِئے فصل کے مالِک کی مِنّت کرو […]
(1)پِھر جب اللہ تعالیٰ کو معلُوم ہُؤا کہ فرِیسِیوں نے سُنا ہے کہ عیسی ٰیوحناسے زِیادہ شاگِرد کرتا اور بپتِسمہ دیتا ہے۔ (2)(گو عیسی ٰآپ نہیں بلکہ اُس کے شاگِرد بپتِسمہ دیتے تھے)۔ (3)تو وہ یہُودیہ کو چھوڑ کر پِھر گلِیل کو چلا گیا۔ (4)اور اُس کو سامر یہ سے ہو کر جانا ضرُور تھا۔ […]
(30) عیسی ٰنے جواب میں کہا کہ ایک آدمی یروشلِیم سے یریحُو کی طرف جا رہا تھا کہ ڈاکُوؤں میں گِھر گیا ۔ اُنہوں نے اُس کے کپڑے اُتار لِئے اور مارا بھی اور ادھمُؤا چھوڑ کرچلے گئے۔ (31)اِتفاقاً ایک کاہِن اُسی راہ سے جا رہا تھااور اُسے دیکھ کر کَترا کر چلا گیا۔ (32)اِسی […]