Mojzat – معجزات

یِسُوع بیوہ کے بیٹے کو مُردوں میں سے جِلاتاہے لو قا باب 7 آیات 11سے 17

(11)تھوڑے عرصہ کے بعد اَیسا ہُؤا کہ وہ نائِین نام ایک شہر کو گیا اور اُس کے شاگِرد اور بُہت سے لوگ اُس کے ہمراہ تھے۔ (12)جب وہ شہر کے پھاٹک کے نزدِیک پُہنچا تو دیکھو ایک مُردہ کو باہر لِئے جاتے تھے ۔ وہ اپنی ماں کا اِکلَوتا بیٹا تھا اور وہ بیوہ تھی […]


عیسٰی مسیح نے ایک بدروح کو نکالا۔ مرقس باب 1 آیات 21سے 28

(21)پِھروہ کفرنحُو م میں داخِل ہُوئے اور وہ فی الفَور سبت کے دِن عِبادت خانہ میں جا کر تعلِیم دینے لگا۔ (22)اور لوگ اُس کی تعلِیم سے حَیران ہُوئے کیونکہ وہ اُن کو فقِیہوں کی طرح نہیں بلکہ صاحبِ اِختیار کی طرح تعلِیم دیتا تھا۔ (23)اور فی الفَور اُن کے عِبادت خانہ میں ایک شخص […]


عیسٰی مسیح کی آزمایش لوقا باب 4 آیا ت 1سے 13

(1)پِھر عیسٰی رُوحُ القُدس سے بھرا ہُؤا یَرد ن سے لَوٹا اور چالِیس دِن تک رُوح کی ہدایت سے بیابان میں پِھرتا رہا۔ (2)اور اِبلِیس اُسے آزماتا رہا ۔ اُن دِنوں میں اُس نے کُچھ نہ کھایا اور جب وہ دِن پُورے ہو گئے تو اُسے بُھوک لگی۔ (3)اور اِبلِیس نے اُس سے کہا کہ […]