(5)اور یہ یروشلیِم میں اُس سے پَیدا ہُوئے ۔ سِمعا اورسُوبا ب اور ناتن اور سُلیما ن ۔ یہ چاروں عمّی ایل کی بیٹی بت سُوع کے بطن سے تھے۔
(6)اور اِبحار اور الِیسمع اور الِیفلط۔
(7)اور نُجہ اور نفج اور یفِیعہ۔
(8)اور الِیسمع اور الِید ع اور الِیفلط ۔ یہ نَو۔
(9)یہ سب حرموں کے بیٹوں کے علاوہ داؤُ دکے بیٹے تھے اور تمر اِن کی بہن تھی۔
سُلیما ن بادشاہ کی نسل
(10)اور سُلیما ن کا بیٹا رحُبعا م تھا ۔ اُس کا بیٹا ابیا ہ ۔ اُس کا بیٹا آسا ۔ اُس کا بیٹا یہُوسفط۔
(11)اُس کا بیٹا یُورا م اُس کا بیٹا اخزیا ہ اُس کا بیٹا یُوآس۔
ٖخخ(13)اُس کا بیٹا آخز ۔ اُس کا بیٹا حِزقیاہ ۔ اُس کا بیٹا منسّی۔
(14)اُس کا بیٹا امُو ن ۔ اُس کا بیٹا یُوسیا ہ۔
(15)اور یُوسیاہ کے بیٹے یہ تھے۔ پہلوٹھا یُوحنان ۔ دُوسرا یہُویقِیم ۔ تِیسرا صِدقِیاہ ۔ چَوتھاسلُوم۔