Mojzat – معجزات

یُوایل 2باب آیت 28 یُوایل نبی کا خواب

(28)اور اِس کے بعد مَیں ہر فردِ بشر پر اپنی رُوح نازِل کرُوں گا اور تُمہارے بیٹے بیٹِیاں نبُوّت کریں گے ۔ تُمہارے بُوڑھے خواب اور جوان رویا دیکھیں گے۔

دانی ایل کی چار حَیوانوں کی رویا دانی ایل باب 7آیات 1سے 28

(1)شاہِ بابل بیلشضر کے پہلے سال میں دانی ایل نے اپنے بستر پر خواب میں اپنے سر کے دماغی خیالات کی رویا دیکھی ۔ تب اُس نے اُس خواب کو لِکھا اور اُن حالات کا مُجمل بیان کِیا۔ (2)دانی ایل نے یُوں کہا کہ مَیں نے رات کو ایک رویا دیکھی اور کیا دیکھتا ہُوں […]

دانی ایل خوابوںکی تعبیر کرتا ہے دانی ایل باب 4 آیات 1سے 37

نبُوکدنضر کا دُوسر ا خواب (1)نبُوکد نضر بادشاہ کی طرف سے تمام لوگوں اُمّتوں اور اہلِ لُغت کے لِئے جو تمام رُویِ زمِین پر سکُونت کرتے ہیں تُمہاری سلامتی ا فزُون ہو۔ (2)مَیں نے مُناسِب جانا کہ اُن نِشانوں اور عجائِب کو ظاہِر کرُوں جو اللہ  تعالیٰ نے مُجھ پر آشکارا کِئے ہیں۔ (3)اُس کے […]

نبُوکدنضر کا خواب دانی ایل باب 2 آیات 1 سے 49

(1)اور نبُوکدنضر نے اپنی سلطنت کے دُوسرے سال میں اَیسے خواب دیکھے جِن سے اُس کا دِل گھبرا گیا اور اُس کی نِیند جاتی رہی۔ (2)تب بادشاہ نے حُکم دِیا کہ فالگِیروں اور نجُومِیوں اور جادُوگروں اور کسدیوں کو بُلائیں کہ بادشاہ کے خواب اُسے بتائیں چُنانچہ وہ آئے اور بادشاہ کے حضُور کھڑے ہُوئے۔ […]

1توارِیخ باب 3 آیات 5سے 15 سُلمیان

(5)اور یہ یروشلیِم میں اُس سے پَیدا ہُوئے ۔ سِمعا اورسُوبا ب اور ناتن اور سُلیما ن ۔ یہ چاروں عمّی ایل کی بیٹی بت سُوع کے بطن سے تھے۔ (6)اور اِبحار اور الِیسمع اور الِیفلط۔ (7)اور نُجہ اور نفج اور یفِیعہ۔ (8)اور الِیسمع اور الِید ع اور الِیفلط ۔ یہ نَو۔ (9)یہ سب حرموں […]

قضاۃ باب 7 آیات 1 سے 25

1)تب یرُبّعل یعنی جِدعو ن اور سب لوگ جو اُس کے ساتھ تھے سویرے ہی اُٹھے اور حرود کے چشمہ کے پاس ڈیرا کِیا اور مِدیانیوں کی لشکرگاہ اُن کے شِمال کی طرف کوہِ مورہ کے مُتّصِل وادی میں تھی۔ (2)تب اللہ تعالیٰ نے جِدعو ن سے کہا تیرے ساتھ کے لوگ اِتنے زِیادہ ہیں […]

حضرت یوسف پیدایش 37باب آیت 5 باب 41آیت 40

5 ایک دن یوسف نے ایک خاص قسم کا خواب دیکھا۔ جب یوسف نے اُس خواب کو اپنے بھا ئیوں سے بیان کیا تو ، اُنہوں نے اُس سے اور بھی زیادہ جلنا اور حسد کرنا شروع کیا۔ 41 فرعون نے یو سف سے کہا کہ میں تجھے ملک مصر کے لئے حاکم اعلیٰ کی حیثیت سے […]

حضرت یعقوب بکریوں کے بارے میں خواب دیکھتے ہیں پیدایش باب 31 آیات 1 سے 21

 (1)اور اُس نے لابن کے بیٹوں کی یہ باتیں سُنیں کہ یعقُوب نے ہمارے باپ کا سب کُچھ لے لِیا اور ہمارے باپ کے مال کی بدَولت اُس کی یہ ساری شان و شَوکت ہے۔ (2)اور یعقُوب نے لابن کے چہرے کو دیکھ کر تاڑ لِیا کہ اُس کا رُخ پہلے سے بدلا ہُؤا ہے۔ […]

پیدایش باب28 آیات 10سے 20 یعقو ب سیڑھی کا خواب دیکھتا ہے

  یعقوب ، بیر سبع کو ترک کر کے حاران کو چلے گئے۔ 11 جب یعقوب سفر کر رہے تھے تو سورج غروب ہو گیا۔ اِسوجہ سے یعقوب اُس رات کو گذارنے کے لئے کسی نا معلوم جگہ چلے گئے یعقوب نے اُس جگہ سے ایک پتھر لیا اور اُس پر سر رکھ کر سو گئے۔ 12 یعقوب […]

تلاوت کریں پیدایش 20 باب آیت 3

3 لیکن اُس رات اللہ نے ابی ملک کے ساتھ خواب میں باتیں کیں اور کہا کہ تو مر جا ئیگا۔ اور تو نے جس عورت کو اپنے قبضہ میں لے لیا ہے وہ تو شادی شدہ عورت ہے۔

Newer posts Older posts