Mojzat – معجزات

کُرِنتھی میں پولوس کا رویا اعمال 18باب آیات 7سے 10

7پس وہاں سے چلا گیا اور طِطُس یُوستُس نام ایک اللہ پرست کے گھر گیا جو عِبادت خانہ سے مِلا ہُؤا تھا۔ اور عِبادت خانہ کا سردار کرِسپُس اپنے تمام گھرانے سمیت اللہ تعالیٰ پر اِیمان لایا اور بُہت سے کُرِنتھی سُن کر اِیمان لائے اور بپتِسمہ لِیا۔8 9اور اللہ تعالیٰ نے رات کو رویا […]


مَکِدُنیہ میں پَولُس کی رویا اعمال 16باب آیات 6سے 10

 (6)اور وہ فرُو گیہ اور گلِتیہ کے عِلاقہ میں سے گُزرے کیونکہ روح اللہ نے اُنہیں آسیہ میں کلام سُنانے سے منع کِیا۔ (7)اور اُنہوں نے مُوسیہ کے قرِیب پُہنچ کر بِتُونیہ میں جانے کی کوشِش کی مگر عیسی ٰکے رُوح نے اُنہیں جانے نہ دِیا۔ (8)پس وہ مُوسیہ سے گُذر کر تروآ س میں […]


پطرس قَید خانہ میں رویا دیکھتا ہے اعمال باب 12 آیات 1 سے 19

(1)قرِیباً اُسی وقت ہیرودِ یس بادشاہ نے ستانے کے لِئے کلِیسیا میں سے بعض پر ہاتھ ڈالا۔ (2)اور یُوحنّا کے بھائی یعقُو ب کو تلوار سے قتل کِیا۔ (3)جب دیکھا کہ یہ بات یہُودِیوں کو پسند آئی تو پطر س کو بھی گرِفتار کر لِیا اور یہ عِیدِ فطِیر کے دِن تھے۔ (4)اور اُس کو […]


پطرس کھانے کے بارے میں رویا د یکھتا ہے اعمال باب11 آیات 1سے 18

(1)اور رسُولوں اور بھائِیوں نے جو یہُودیہ میں تھے سُنا کہ غَیر قَوموں نے بھی اللہ  کا کلام قبُول کِیا۔ (2)جب پطر س یروشلِیم میں آیا تو مختُون اُس سے یہ بحث کرنے لگے۔ (3)کہ تُو نامختُونوں کے پاس گیا اور اُن کے ساتھ کھانا کھایا۔ (4)پطرس نے شرُوع سے وہ اَمر ترتِیب وار اُن […]


حننیا ہ ایک رویا دیکھتا ہے اعمال 9با ب آیات 10سے 19

(10)دمِشق میں حننیا ہ نام ایک شاگِرد تھا ۔ اُس سے اللہ تعالیٰ نے رویا میں کہا کہ اَے حننیا ہ! اُس نے کہا اَے اللہ تعالیٰ مَیں حاضِر ہُوں!۔ (11)اللہ تعالیٰ نے اُس سے کہا اُٹھ ۔ اُس کُوچہ میں جا جو سِیدھا کہلاتا ہے اور یہُودا ہ کے گھر میں ساؤُ ل نام […]


پَولُس کی گفتگو اعمال باب 9آیات 1سے 9

(1)اور ساؤُل جو ابھی تک اللہ تعالیٰ کے شاگِردوں کے دھمکانے اور قتل کرنے کی دُھن میں تھا سردار کاہِن کے پاس گیا۔ (2)اور اُس سے دمِشق کے عِبادت خانوں کے لِئے اِس مضمُون کے خَط مانگے کہ جِن کو وہ اِس طرِیق پر پائے خواہ مَرد خَواہ عَورت اُن کو باندھ کر یروشلِیم میں […]


پِیلاطُسؔ کی بیوی کا خواب متی باب 27آیات 11سے 19

11عیسی ٰ المسیح حاکم کے سامنے کھڑا تھا اور حاکِم نے اُس سے یہ پُوچھا کہ کیا تُو یہُودِیوں کا بادشاہ ہے؟ عیسیٰ نے اُس سے کہا تُو خُود کہتا ہے۔ 12اور جب سردار کاہِن اور بُزُرگ اُس پر اِلزام لگا رہے تھے اُس نے کُچھ جواب نہ دِیا۔ 13اِس پر پِیلاطُسؔ نے اُس سے کہا […]


مِصر کو بھاگ جانا متی باب 2آیات 13سے 23

جب وہ روانہ ہو گئے تو دیکھو اللہ تعالیٰ کے فرِشتہ نے یُوسف کو خواب میں دِکھائی دے کرکہا اُٹھ ۔ بچّے اور اُس کی ماں کو ساتھ لے کر مِصر کو بھاگ جا اور جب تک کہ مَیں تُجھ سے نہ کہُوں وہیں رہنا کیونکہ ہیرود یس اِس بچّے کو تلاش کرنے کو ہے […]


پُورب (مَشرِق) سے آنے والے مُلاقاتی متی باب 2 آیات 1 سے 12

(1)جب عیسی ٰمسیح ہیرود یس بادشاہ کے زمانہ میں یہُودیہ کے بَیت لحم میں پَیدا ہُؤا تو دیکھو کئی مجُوسی پُورب سے یروشلِیم میں یہ کہتے ہُوئے آئے کہ۔ (2)یہُودِیوں کا بادشاہ جو پَیدا ہُؤا ہے وہ کہاں ہے؟ کیونکہ پُورب میں اُس کا ستارہ دیکھ کر ہم اُسے سِجدہ کرنے آئے ہیں۔ (3)یہ سُن […]


یوسف کا خواب متی باب 1آیات 18سے25

18)اب حضرت عیسی ٰمسِیح کی پَیدایش اِس طرح ہُوئی کہ جب اُس کی ماں مر یم کی منگنی یُوسف کے ساتھ ہو گئی تو اُن کے اکٹّھے ہونے سے پہلے وہ رُوحُ االلہ  کی قُدرت سے حامِلہ پائی گئی۔ (19)پس اُس کے شَوہر یُوسف نے جو راستباز تھا اور اُسے بدنام کرنا نہیں چاہتا تھا […]


Newer posts Older posts