Mojzat – معجزات

ابرام پیدایش باب 15 آیات 1سے 21

(1)اِن باتوں کے بعد اللہ تعالیٰ کا کلام رویا میں ابرام پر نازِل ہُؤا اور اُس نے فرمایا اَے ابرام تُو مت ڈر ۔ مَیں تیری سِپر اور تیرا بُہت بڑا اجر ہُوں۔ (2)ابرام نے کہا اَے اللہ تعالیٰ اللہ تُو مُجھے کیا دے گا؟ کیونکہ مَیں تو بے اَولاد جاتا ہُوں اور میرے گھر […]


پولوس کی افسیوں کے لوگوں کے لیے دعا فلیپوں باب 1 آیات 9سے 11 فلیپوں 1باب آیات 1 سے 2

سِیح یِسُوع کے بندوں پَولُس اور تِیمُتِھیُس کی طرف سے فِلِپّی کے سب مُقدّسوں کے نام جو مسِیح یِسُو ع میں ہیں نِگہبانوں اور خادِموں سمیت۔ (2)ہمارے باپ خُدا اور اللہ تعالیٰ یِسُو ع مسِیح کی طرف سے تُمہیں فضل اور اِطمِینان حاصِل ہوتا رہے۔ (9)اور یہ دُعا کرتا ہُوں کہ تُمہاری مُحبّت عِلم اور […]


پولوس کی فلیپوں کے لیے دعا افسیوں باب3آیات14سے 21

(14)اِس سبب سے مَیں اُس باپ کے آگے گُھٹنے ٹیکتا ہُوں۔ (15)جِس سے آسمان اور زمِین کا ہر ایک خاندان نامزد ہے۔ (16)کہ وہ اپنے جلال کی دَولت کے مُوافِق تُمہیں یہ عِنایت کرے کہ تُم اُس کے رُوح سے اپنی باطِنی اِنسانِیّت میں بُہت ہی زور آور ہو جاؤ۔ (17)اور اِیمان کے وسِیلہ سے […]


ستِفَنُس کی دعا اعمال 7باب آیات 54سے 60

(54)جب اُنہوں نے یہ باتیں سُنِیں تو جی میں جَل گئے اور اُس پر دانت پِیسنے لگے۔ (55)مگر اُس نے رُوحُ القُدس سے معمُور ہو کر آسمان کی طرف غَور سے نظر کی اور اللہ  کا جلال اور یِسُو ع کو اللہ  کی دہنی طرف کھڑا دیکھ کر۔ (56)کہا کہ دیکھو! مَیں آسمان کو کُھلا […]


ابتدائی ایمادروں کی دعا اعمال باب 4 آیات 24 سے 31

(24)جب اُنہوں نے یہ سُنا تو ایک دِل ہو کر بُلند آواز سے اللہ  سے اِلتجا کی کہ اَے مالِک! تُو وہ ہے جِس نے آسمان اور زمِین اور سمُندر اور جو کُچھ اُن میں ہے پَیدا کِیا۔ (25)تُو نے رُوحُ القُدس کے وسِیلہ سے ہمارے باپ اپنے خادِم داؤُد کی زُبانی فرمایا کہ قَوموں […]


عیسیٰ مسیح کی ایمادروں کی لیے دعا یوحنا کی انجیل باب 17 آیات 20 سے 26

(20)مَیں صِرف اِن ہی کے لِئے دَرخواست نہیں کرتا بلکہ اُن کے لِئے بھی جو اِن کے کلام کے وسِیلہ سے مُجھ پر اِیمان لائیں گے۔ (21)تاکہ وہ سب ایک ہوں یعنی جِس طرح اَے باپ! تُو مُجھ میں ہے اور مَیں تُجھ میں ہُوں وہ بھی ہم میں ہوں اور دُنیا اِیمان لائے کہ […]


زیتون کے پہاڑ پر عیسیٰ مسیح کی دعا لوقا باب 22 آیات 39سے 36

(39)پِھر وہ نِکل کر اپنے دستُور کے مُوافِق زَیتُو ن کے پہاڑ کو گیا اور شاگِرد اُس کے پِیچھے ہو لِئے۔ (40)اور اُس جگہ پُہنچ کر اُس نے اُن سے کہا دُعا کرو کہ آزمایش میں نہ پڑو۔ (41)اور وہ اُن سے بمُشکِل الگ ہو کر کوئی پتّھر کا ٹپّہ آگے بڑھا اور گُھٹنے ٹیک […]


عیسیٰ مسیح کی دعا متی 5 باب آیات 5سے 15

(5)اور جب تُم دُعا کرو تو رِیاکاروں کی مانِند نہ بنو کیونکہ وہ عِبادت خانوں میں اور بازاروں کے موڑوں پر کھڑے ہو کر دُعا کرنا پسند کرتے ہیں تاکہ لوگ اُن کودیکھیں ۔ مَیں تُم سے سچ کہتا ہُوں کہ وہ اپنا اجر پا چُکے۔ (6)بلکہ جب تُو دُعا کرے تو اپنی کوٹھری میں […]


شمعُون کی دعا لوقا 2 باب آیات 21سے 35

(21)جب آٹھ دِن پُورے ہُوئے اور اُس کے خَتنہ کا وقت آیا تو اُس کا نام یِسُو ع رکھا گیا جو فرِشتہ نے اُس کے رَحِم میںپڑنے سے پہلے رکھّا تھا۔ (22)پِھر جب مُوسیٰ کی شرِیعت کے مُوافِق اُن کے پاک ہونے کے دِن پُورے ہو گئے تو وہ اُس کو یروشلِیم میں لائے تاکہ […]


یُوناہ کی دعا یُوناہ باب 2 آیات 1سے 10

(1)تب یُونا ہ نے مچھلی کے پیٹ میں اللہ تعالیٰ اپنے اللہ  سے یہ دُعا کی۔ (2)مَیں نے اپنی مُصِیبت میں اللہ تعالیٰ سے دُعا کی اور اُس نے میری سُنی۔ مَیں نے پاتال کی تہ سے دُہائی دی۔ تُو نے میری فریاد سُنی۔ (3)تُو نے مُجھے گہرے سمُندر کی تہ میں پھینک دِیا اور […]


Newer posts Older posts