Mojzat – معجزات

سمسون کی دعاقضاۃ باب نمبر 16

پِھر سمسُو ن غزّہ کو گیا ۔ وہاں اُس نے ایک کسبی دیکھی اور اُس کے پاس گیا۔1 2اور غزّہ کے لوگوں کو خبر ہُوئی کہ سمسُو ن یہاں آیا ہے ۔ اُنہوں نے اُسے گھیر لِیا اور ساری رات شہرکے پھاٹک پر اُس کی گھات میں بَیٹھے رہے پر رات بھر چُپ چاپ رہے […]


خروج 4 باب آیات 10-17 حضرت موسیٰ کی دعا

تب مُوسیٰ نے اللہ تعالیٰسے کہا اَے اللہ تعالیٰ! مَیں فصِیح نہیں ۔ نہ تو پہلے ہی تھا اور نہ جب سے تُو نے اپنے بندے سے کلام کِیا بلکہ رُک رُک کر بولتا ہُوں اور میری زُبان کُند ہے۔ تب اللہ تعالیٰنے اُسے کہا کہ آدمی کا مُنہ کِس نے بنایا ہے؟ اور کَون […]


حضرت یعقُوب کی دُعا پیدایش 32باب آیات 9-21

اورحضرت یعقُوب نے کہا اَے میرے باپ ابرہام کے اللہ  اور میرے باپ ا ِضحاق کے اللہ  ! اَے اللہ تعالیٰ جِس نے مُجھے یہ فرمایا کہ تُو اپنے مُلک کو اپنے رِشتہ داروں کے پاس لَوٹ جا اور مَیں تیرے ساتھ بھلائی کرُوں گا۔ مَیں تیری سب رحمتوں اور وفاداری کے مُقابلہ میں جو […]


ابرہام کے نوکر کی دُعا پیدایش 24باب 1- 27 سبق نمبر 2

اور  حضرت ابرہام ضعِیف اور عُمر رسِیدہ ہُؤا اور اللہ تعالیٰ نے سب باتوں میں ابرہام کو برکت بخشی تھی۔ اور حضرت ابرہام نے اپنے گھر کے سال خُوردہ نوکر سے جو اُس کی سب چِیزوں کا مُختار تھا کہا تُو اپنا ہاتھ ذرا میری ران کے نِیچے رکھ کہ۔ مَیں تُجھ سے اللہ تعالی […]


دیکھ بھال کی خدمت کرنے کے مواقع کی تلاش میں مشغول رہیں ۔ لوقا باب 10 آیات 30سے 37

(30)عیسیٰ نے جواب میں کہا کہ ایک آدمی یروشلِیم سے یریحُو کی طرف جا رہا تھا کہ ڈاکُوؤں میں گِھر گیا ۔ اُنہوں نے اُس کے کپڑے اُتار لِئے اور مارا بھی اور ادھمُؤا چھوڑ کرچلے گئے۔ (31)اِتفاقاً ایک کاہِن اُسی راہ سے جا رہا تھااور اُسے دیکھ کر کَترا کر چلا گیا۔ (32)اِسی طرح […]


Newer posts